the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)مرکزی سطح پر سیاسی صورت حال میں اب تیزی سے سیاسی تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔ دو دن قبل این ڈی اے کی تائید میں اگزٹ پولس کے سرویز کے بعد اب بی جے ڈی اور تمل ناڈو میں زیر اقتدار پارٹی AIADMK بھی این ڈی اے میں شامل ہوتے ہوئے مشروط تائید کر



سکتے ہیں۔ جبکہ ایک اندازہ کے مطابق مزید ملک کی پانچ سیاسی جماعتیں بھی اسی راہ کو پکڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ چنانچہ وزیر اعلی اڑیسہ ویل پٹنائک نے این ڈی اے کو مشروط تائید کرنے کے امکانات کو باقی رکھتے ہوئے بیان بھی دیا۔ واضح رہے کہ بی جے ڈی این ڈی اے کی حلفے جماعت رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.